ہالینڈ؛ مجالس عزا میں تلاوت قرآن کریم

IQNA

ہالینڈ؛ مجالس عزا میں تلاوت قرآن کریم

8:19 - October 10, 2016
خبر کا کوڈ: 3501680
بین الاقوامی گروپ: ہالینڈ کے شہر «ہیگ» میں منعقدہ مجالس عزا میں عاشورائی تلاوت مجالس کا اہم حصہ بن چکی ہے

ہالینڈ؛ مجالس عزا میں تلاوت قرآن کریم


ایکنا نیوز- قاف نیوز ایجنسی کے مطابق ہیگ میں منعقدہ مجالس میں الکوثر قرآنی مرکز سے وابستہ قرآء مجلس عزا کو قرانی تلاوتوں سے نورانی کررہے ہیں ۔


رپورٹ کے مطابق مجالس عزا میں ہالینڈ اور یورپ کے معروف قرآء جیسے سیدرضا حسینی، حاج جعفر البدری، مسیح نعیمی اور حاج علی الطریحی تلاوت کررہے ہیں۔


مجالس عزا اور قرآنی محفلیں عام طور پر نماز عشاء کے بعد منعقد ہوتی ہیں ۔


3536755


نظرات بینندگان
captcha