پاکستان؛یوم عاشورا اشک و ماتم اور اقامہ نماز کے ساتھ منایا گیا+ تصاویر

IQNA

پاکستان؛یوم عاشورا اشک و ماتم اور اقامہ نماز کے ساتھ منایا گیا+ تصاویر

6:51 - October 14, 2016
خبر کا کوڈ: 3501695
بین الاقوامی گروپ: کوئٹہ سمیت تمام شہروں میں ماتمی جلوس نکالے گئے۔ عزادار شہدائے کربلا کی یاد میں نوحہ خوانی اور سینہ کوبی کرتے رہے۔ جلوسوں میں نماز ظہرین باجماعت ادا کی گیی۔

یوم عاشورا اشک و ماتم اور اقامہ نماز کے ساتھ منایا گیا

ایکنا نیوز: سوشل میڈیا کے مطابق کوئٹہ میں یوم عاشور کا مرکزی علمدار روڑ سے برآمد ہوا۔ نوحہ خوانی اور سینہ کوبی کرتے عزادار میزان چوک پہنچے جہاں علما نے سیرت اور مصائب امام مظلوم بیان کیے اور وقت کے امام کو پرسہ پیش کیا ۔ 

یوم عاشورا اشک و ماتم اور اقامہ نماز کے ساتھ منایا گیا

باچا خان چوک میں نماز باجماعت ظہرین کے بعد جلوس اپنی منزل مری آباد جا کر مکمل امن کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ جلوس میں جوانوں اور بچوں کی بڑی تعداد بھی شریک ہوئی۔

یوم عاشورا اشک و ماتم اور اقامہ نماز کے ساتھ منایا گیا

کراچی ، لاہور اور پشاور سمیت تمام اہم شہروں میں بھی جلوس عاشورا برآمد ہوا جنمیں لاکھوں عزاداروں شریک تھے۔

یوم عاشورا اشک و ماتم اور اقامہ نماز کے ساتھ منایا گیا

شام کے وقت اکثر امام بارگاہوں میں شام غریباں کی محافل منعقد کی گئیں جہاں شبیہ کربلا اور شام غریباں کے تعزیے کی زیارت بھی کرائی گئی۔

یوم عاشورا اشک و ماتم اور اقامہ نماز کے ساتھ منایا گیا
نظرات بینندگان
captcha