عاشورا کو کربلا میں کتنے زائرین موجود تھے؟

IQNA

عاشورا کو کربلا میں کتنے زائرین موجود تھے؟

7:16 - October 14, 2016
خبر کا کوڈ: 3501699
بین الاقوامی گروپ: عراقی حکام کے مطابق ساڑھے چار ملین سے زیادہ زایرین اور عزادار کربلا میں موجود تھے

عاشورا کو کربلا میں کتنے زائرین  موجود تھے؟


ایکنا نیوز- العالم نیوز کے مطابق فرات آپریشن کمانڈر قیس المحمداوی کے مطابق عراق اور دیگر ممالک سے پینتالیس لاکھ سے زیادہ زایرین کربلاء کے اندر موجود تھے۔


انکا کہنا تھا کہ صرف طویریج کے عزاداری پروگرام میں بیس لاکھ لوگ موجود تھے جو تین گھنٹے تک کربلا میں داخل ہوتے رہے ہیں۔


«طویریج» کی عزاداری عاشورا میں اذان ظھر کے بعد «قنطره السلام» میں شروع ہوتی ہے اور اس میں عزادار ماتم کرتے ہوئے حرم حضرت ابوالفضل العباس (ع) سے حرم مطهر امام حسین (ع) کی جانب پیدل روی کرتے ہیں۔


3537427

نظرات بینندگان
captcha