مراکش بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا افتتاح ۲۹ نومبر کو ہوگا

IQNA

مراکش بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا افتتاح ۲۹ نومبر کو ہوگا

7:00 - October 15, 2016
خبر کا کوڈ: 3501703
بین الاقوامی گروپ: حفظ، ترتیل، تجوید اور تفسیر کا بارہواں بین الاقوامی مقابلہ مراکش کی وزارت اوقاف کے تعاون سے انتیس نومبر کو کازابلانکا میں منعقد ہوگا

مراکش بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا افتتاح ۲۹ نومبر کو ہوگا


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «inewsarabia.com» کے مطابق حفظ، ترتیل، تجوید اور تفسیر کا بارہواں بین الاقوامی ملک محمد ایوارڈ انتیس نومبر کو منعقد کیا جارہا ہے۔


مصر کی وزارت اوقاف کے مطابق مقابلوں میں اکثر اسلامی اور عربی ممالک کے قرآء اور حفاظ شرکت کریں گے۔


رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب کاسابلانکا کی مسجد اور قرآنی مدرسہ «حسن الثانی» میں نومبر کے آخر میں منعقد ہوگی ۔


3537503

نظرات بینندگان
captcha