نائجیریا؛ محافل میلادالنبی(ص) میں شیخ زکزاکی سے اظھار یکجہتی+ تصاویر

IQNA

نائجیریا؛ محافل میلادالنبی(ص) میں شیخ زکزاکی سے اظھار یکجہتی+ تصاویر

8:07 - December 14, 2016
خبر کا کوڈ: 3502105
بین الاقوامی گروپ: جشن میلادالنبی(ص) اور ہفتہ وحدت کے موقع پر نائجیریا میں پیروان اہل بیت نے محافل جشن اور ریلیوں میں شیخ زکزاکی سے یکجہتی کا اظھارکیا

نائجیریا؛ محافل میلادالنبی(ص) میں شیخ زکزاکی سے اظھار یکجہتی+ تصاویر


ایکنا نیوز- سینکڑو پیروان اهل‌بیت(ع) نے مختلف شہرں میں ریلیوں میں شیخ زکزاکی سے یکجہتی کا اظھارکیا۔

آیت الله شیخ ابراهیم زکزاکی اس وقت غیرقانونی طورپر قید میں بسرکررہے ہیں ۔



جشن میلادالنبی(ص) کے حوالے سے ریلیوں میں عوام نے شیخ زکزاکی کے پوسٹرز اٹھا رکھے تھے جبکہ مقررین نے زکزاکی کی آزادی کے لیے دعا کی اور فوری طورپر حکومت سے انکی رہایی کا مطالبہ کیا۔


گذشتہ سال زاریا شہر میں شیخ زکزاکی کے گھر اور امام بارگاہ پر نایجیرین فورسز نے حملوں میں سینکڑوں پیروان اہل بیت کو قتل کیا تھا جبکہ شیخ زکزاکی کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے لے گیے تھے ۔

انسانی حقوق کے ادارے متعدد بار شفاف تحقیق کا مطالبہ کرچکے ہیں۔

نائجیریا؛ محافل میلادالنبی(ص) میں شیخ زکزاکی سے اظھار یکجہتی+ تصاویر


نائجیریا؛ محافل میلادالنبی(ص) میں شیخ زکزاکی سے اظھار یکجہتی+ تصاویر

3553752

نظرات بینندگان
captcha