آتش سوزی میں قرآن مجید محفوظ + عکس

IQNA

آتش سوزی میں قرآن مجید محفوظ + عکس

8:20 - December 16, 2016
خبر کا کوڈ: 3502114
بین الاقوامی گروپ: مصر کے ایک اپارٹمنٹ میں آگ لگنے سے پوری عمارت جلد کرخاکستر میں تبدیل ہونے کے باوجود قرآن مجید کا نسخہ سالم رہا

آتش سوزی میں قرآن مجید محفوظ + عکس


ایکنا نیوز- مصری اخبار، روزنامه «الیوم السابع» کے مطابق مصر کے علاقے «اربعین» میں «سکینه» عمارت میں آگ لگنے سے عمارت مکمل طور پر راکھ بن چکی ہے مگر حیرت انگیز طور پر قرآن مجید کا نسخہ جلنے سے محفوظ رہا ۔


عمارت کے مالک احمد فوزی السهولی کا کہنا ہے کہ عمارت کی دوسری منزل میں آگ لگی جس سے سب کچھ جل گیا مگر وہاں پر موجود قرآن مجید جو میرے باپ کی میراث ہے جلنے سے محفوظ رہا ہے۔

مذکورہ خبر تیزی سے تمام میڈیا کی زینت بن چکی ہے۔

آتش سوزی میں قرآن مجید محفوظ + عکس


السهولی کا کہنا ہے کہ آگ اس قدر شدید تھی کہ گھر میں لگے آہنی اوزار بھی راکھ ہوچکے ہیں مگر قرآن مجید کا ایک حرف بھی نہیں جلا ۔


3554200

نظرات بینندگان
captcha