شامی مفتی کا قرضاوی کو دندان شکن جواب

IQNA

شامی مفتی کا قرضاوی کو دندان شکن جواب

8:25 - December 16, 2016
خبر کا کوڈ: 3502115
بین الاقوامی گروپ:شام کے مفتی شیخ احمد بدر الدین حسون نے مصر کے شرانگیز مفتی کے حلب جنگ میں شرکت کے بیان پر سخت رد عمل ظاہر کیا

شامی مفتی کا قرضاوی کو دندان شکن جواب


ایکنا نیوز- پریس ٹی وی کے مطابق المیادین چینل سے گفتگو میں قضاوی پر اعتراض کرتے ہوئے ان سے کہا کہ

«کیا یہ بہتر نہ تھا کہ آپ حلب کی بجائے قدس شریف ، فلسطین اور مصر میں جہاد کا سوچتے ؟»

اس حالت میں جب ایک مقدس سرزمین صھیونی قبضے میں موجود ہے دیگر اسلامی ممالک میں جہاد کی باتیں درست ہیں ؟!


حسون نے کہا کہ بہت سے عیسائی افراد نے مجھ سے رابطہ کیا ہے کہ حلب میں امیہ مسجد کی تعمیر میں وہ حصہ لینے کے لیے تیار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مذکورہ مسجدی کی تعمیر کا کام اگلے ہفتے سے شروع کیا جارہا ہے اور چھ مہینے تک مسجد مکمل طور پر اپنی پہلی شکل میں موجود ہوگی ۔


3554178

نظرات بینندگان
captcha