ولادت رسول اکرم(ص) کے حوالے سے آستانہ حضرت عباس پر چراغانی

IQNA

ولادت رسول اکرم(ص) کے حوالے سے آستانہ حضرت عباس پر چراغانی

8:44 - December 17, 2016
خبر کا کوڈ: 3502116
بین الاقوامی گروپ: ولادت محمد مصطفی(ص) اور امام جعفر صادق(ع) کی مناسبت سے کربلا میں حرم مطهر حضرت عباس(ع) کی چراغانی کے ہمراہ خوبصورت پھولوں سے سجایا گیا ہے

ولادت رسول اکرم(ص) کے حوالے سے آستانہ حضرت عباس پر چراغانی


ایکنا نیوز- کفیل نیوز ویب سایٹ کے مطابق ولادت محمد مصطفی(ص) اور امام جعفر صادق(ع) کی مناسبت سے کربلا میں حرم مطهر حضرت عباس(ع) کی چراغانی کے ہمراہ خوبصورت پھولوں سے سجایا گیا ہے جبکہ حرم کے اطراف اور دیواروں پر احادیث لکھے بیرز بھی آویزاں کیے گیے ہیں۔


حرم کے اطراف میں دیدہ زیب اور رنگین پھولوں کی تزئین و آرایش کے علاوہ «وما أرسلناک الا رحمة للعالمین» کی خطاطی کی گئی ہے۔


رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے عید میلاد النبی (ص) کے موقع ہر حرم مطہر کے اندر مختلف جشن پروگرامز بھی منعقد ہوں گے۔


3554320

نظرات بینندگان
captcha