نجف یونیورسٹی میں سعودی درندگی پر مبنی تصویری نمائش

IQNA

نجف یونیورسٹی میں سعودی درندگی پر مبنی تصویری نمائش

8:52 - December 17, 2016
خبر کا کوڈ: 3502118
بین الاقوامی گروپ: نجف کی «الفرات الاوسط» یونیورسٹی میں بحرین اور یمن میں سعودی درندگی پر مبنی تصویری نمایش منعقد کی گئی

نجف یونیورسٹی میں سعودی درندگی پر مبنی تصویری نمائش


ایکنا نیوز- «منامه پوسٹ» کے مطابق تصویری نمائش میں ایسے شہدا اور زخمیوں کی تصاویر شامل ہیں جو یمن اور بحرین میں سعودی درندگی کا نشانہ بنے ہیں ۔


اس سے پہلے نجف میں واقع زید بن امام سجاد(ع) کے مزار کے احاطے میں بھی اس طرح کی نمائش منعقد ہوچکی ہے۔

تصاویر میں سعودی بربریت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کو پیش کرنے کی کوشش کی گیی ہے۔


قابل ذکر ہے کہ بحرین کی ۱۴ فروری تحریک کی جانب سے آل سعود کی دہشت گردی کو پیش کرنے کے حوالے سے مہم گذشتہ سال سے شروع ہوچکی ہے اور اسکا مقصد عالمی برادری کو ان مظالم کی طرف متوجہ کرانا ہے۔


3554344

نظرات بینندگان
captcha