شام؛ حرم حضرت زینب(س) میں «بینه»قرآنی گروپ کا پروگرام +عکس

IQNA

شام؛ حرم حضرت زینب(س) میں «بینه»قرآنی گروپ کا پروگرام +عکس

11:06 - October 04, 2017
خبر کا کوڈ: 3503615
بین الاقوامی گروپ: اصفھان کے جوانوں کے قرآنی گروپ «بیّنه» نے حرم حضرت زینب(س) میں قرآنی فن کا اظھار کیا

شام؛ حرم حضرت زینب(س) میں «بینه»قرآنی گروپ کا پروگرام +عکس


ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق لبنانی ایرانی ثقافتی مرکز کی درخواست پر بارہ نوجوانوں پر مشتمل «بیّنه»

قرآنی گروپ نے حرم مطهر حضرت زینب(س) میں قرآنی فن کا مظاہرہ کیا۔


قرآنی گروپ کے پروگرام میں حضرت ابوالفضل العباس(ع) کی شان میں مرثیہ خوانی شامل تھی جسکو انہوں نے حرم حضرت زینب کے امام خمینی(ره) ہال میں پیش کیا جبکہ حرم حضرت زینب(س) کی شان میں نوحہ خوانی کی گیی جسکو ایرانی ٹیلی ویژن کی کوششوں سے مختلف چینلوں سے بررراہ راست نشر بھی کیا گیا۔

شام؛ حرم حضرت زینب(س) میں «بینه»قرآنی گروپ کا پروگرام +عکس

مذکورہ پروگرام محرم الحرام کے حوالے سے منعقد کیا گیا تھا۔

3648779

نظرات بینندگان
captcha