ایکنا نیوز- اسلامی مرکز ھمبرگ کے مطابق تین مقابلوں کا آج سے آغار ہورہا ہے جسکی افتتاحی تقریب میں ایران کے معروف قاری اور قرآنی مقابلوں کے جج رحیم خاکی اعزازی تلاوت کا شرف حاصل کریں گے۔
افتتاحی تقریب میں ایران کے مایہ ناز عالمی شہرت یافتہ حافظ قرآن محمد مهدی حقگویان بھی فن کا اظھار کریں گے۔
پروگرام میں نور گروپ تواشیح جبکہ اسلامی مرکز کے خطیب آیتالله رمضانی خطاب کریں گے۔
مقامی وقت کے مطابق پروگرام کا آغاز مقامی وقت کے مطابق سات بجے ہوگا.
قابل ذکر ہے کہ چھٹے یورپی قرآنی مقابلوں میں حسن قرائت قرآن(طلباء)، حفظ قرآ، طلبا و طالبات)، ترتیل(طالبات)، مفاهیم قرآن(طلبا و طالبات )، اذان(طلبا)، تواشیح (طلباء، بغیر میوزیک) تلاوت تقلیدی(نوجوان) شامل ہیں۔