جرمنی کے قرآنی مقابلوں میں رحیم خاکی کی تلاوت+ڈانلود

IQNA

جرمنی کے قرآنی مقابلوں میں رحیم خاکی کی تلاوت+ڈانلود

7:18 - March 04, 2018
خبر کا کوڈ: 3504279
بین الاقوامی گروپ – ایران کے معروف قاری اور قرآن مقابلوں کے جج رحیم خاکی نے ھمبرگ قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں تلاوت کا اعزاز حاصل کیا۔

جرمنی کے قرآنی مقابلوں میں رحیم خاکی کی تلاوت+ڈانلود

ایکنا نیوز- جرمنی سے ہمارے نمایندے کے مطابق گذشتہ رات سے شروع ہونے والوں مقابلوں میں بڑی تعداد میں قرآء شریک ہے، جبکہ افتتاحی تقریب میں ایران کے معروف قاری رحیم خاکی نے تلاوت کی ۔

 

یورپ ممالک کے قرآنی مقابلے آج اختتام پذیر ہوں گے۔

 

رحیم خاکی ان مقابلوں میں بطور جج شریک ہیں جنہوں نے افتتاحی تقریب میں سورہ قصص کی آیات ۸۳ سے ۸۸  کی تلاوت کا اعزاز حاصل کیا۔

ویڈیو کا کوڈ

3696444

نظرات بینندگان
captcha