سینیگال میں ایرانی مترجم کے قرآنی نسخے کی تقسیم+تصاویر

IQNA

سینیگال میں ایرانی مترجم کے قرآنی نسخے کی تقسیم+تصاویر

6:57 - March 07, 2018
خبر کا کوڈ: 3504294
بین الاقوامی گروپ: ایرانی مترجم ابوالقاسم فخری کی فرنچ زبان میں ترجمہ شدہ نسخے ڈاکار یونیورسٹی کی نمایش میں تقسیم کیے گیے۔

سینیگال میں ایرانی مترجم کے قرآنی نسخے کی تقسیم+تصاویر

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے ڈاکار میں ایرانی مساجد اور نیچر کی تصاویر پر مبنی نمایش منعقد کی گیی۔

 

اس نمایش میں ایرانی مرکز کے علاوہ شیخ انٹادیوپ یونیورسٹی کی معاونت بھی شامل تھی جسمیں ایرانی کے معروف فوٹوگرافر

 داریوش محمدخانی بھی شریک تھے۔

 

نمایش میں فرنچ زبان میں ثقافتی میگزینوں کے علاوہ ایرانی مترحم ابوالقاسم فخری کا ترجمہ کردہ قرآنی نسخہ طلباء اور شرکاء میں تقسیم کیا گیا ۔/

توزیع قرآن مترجم ایرانی در نمایشگاه سنگال

3697571

نظرات بینندگان
captcha