خلیج فارس کے اسپشل قاریوں کا قرآنی مقابلہ

IQNA

خلیج فارس کے اسپشل قاریوں کا قرآنی مقابلہ

14:57 - September 08, 2018
خبر کا کوڈ: 3505069
بین الاقوامی گروپ: معذور افراد کا تیسواں قرآنی مقابلہ سال کے آخر میں ریاض میں منعقد ہوگا

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے Net 24br5 کے مطابق مقابلے میں خلیج فارس کے ممالک سے معذور قرآء شریک ہوسکتے ہیں

 

سعودی عرب میں معذور بچوں کے قرآنی مقابلوں کی کمیٹی « سلطان به سلمان ایوارڈ» کی جانب سے مقابلوں کی تیاری کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔

اعلان کے مطابق قرآنی مقابلہ ۲ سے چار دسمبر تک ریاض کے " ملک فھد" ثقافتی ہال میں منعقد ہوگا۔

 

معذور بچوں کے ادارے کے ڈایریکٹر عوض بن عبدالله غامدی کے مطابق تیاریاں شروع کردی گیی ہیں اور مقابلوں میں آنے والوں کی آمدو رفت اور رہایش کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

 

انکا کہنا تھا: مقابلوں کے لیے سعودی عرب سمیت دیگر خلیجی ممالک کے معذور مراکز سے رابطہ ہوچکا ہے اور سب کو شرکت کی دعوت دی گیی ہے جبکہ رجسٹریش کی آخری تاریخ ستایس اکتوبر مقرر کی گیی ہے۔/

3744768

نظرات بینندگان
captcha