شدت پسندی سے نمٹنے کے لیے الازهر کا قرآنی فارمولا

IQNA

شدت پسندی سے نمٹنے کے لیے الازهر کا قرآنی فارمولا

16:34 - September 10, 2018
خبر کا کوڈ: 3505075
بین الاقوامی گروپ: اسلامی مرکز الازھر نے انڈونیشیاء میں شدت پسندی سے مقابلے کے لیے تفسیر قرآن کا خصوصی کورس منعقد کیا ہے

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے صدای البلد کے مطابق خصوصی کورس میں قرآن مجید کی تفسیر کے لیے اہم دانشوروں کی خدمات حاصل کی گیی ہے۔

کورس آٹھ ستمبر سے چار اکتوبر تک جاری رہے گا۔

 

مصری شہر اسکندریہ کے  «البعوث» اسلامی سٹی میں منعقدہ اس کورس میں انڈونیشیاء کے اہم تعلیمی مراکز سے سترہ اساتذہ شریک ہیں ۔

 

مصر کے قرآن علوم میں ماہر محمد صفتی اس کورس میں نظارت کررہے ہیں جو قرآن مجید کی خصوصی تعلیمات کے ساتھ شدت پسندی کے کنٹرول پر علمی راہ حل پیش کریں گے۔/

3745434

نظرات بینندگان
captcha