مشھد؛حرم امامین کاظمین(ع) کے دروازے بنانے کا ورکشاپ

IQNA

مشھد؛حرم امامین کاظمین(ع) کے دروازے بنانے کا ورکشاپ

حرم امامین کاظمین(ع) کے بیرونی دروازے بنانے پر کام سات سال قبل شروع کیا گیا اور اب تک سولہ میں سے تیرہ دروازے مکمل ہوچکے ہیں۔

قیمتی لکڑیوں سے فریم بنایا گیا ہے جبکہ ان پرسونے اور چاندی سے تزئین و آرائش مکمل کی گیی ہے ۔ چالیس میناچر ماہرین نے دروازوں پر خوبصورتی سے نقش ونگار کا عمل انجام دے رہے ہیں ۔ دروازے مکمل ہونے پر روضہ اطہر کو ارسال کیے جائیں گے۔