ایکنا نیوز- ای اخبار روزنامہ سبق کے مطابق حجاج نے معروف قرآنی اشاعتی مرکز «ملک فهد» کا دورہ کیا جہاں انہیں اشاعت کے مختلف مراحل بارے بریفینگ دی گئی۔
سو حجاج کے گروپ میں برازیل، میکسیکو، ونزوئلا،پرو اور کولمبیا کے افراد شامل تھے جو عالمی انجمن مسلمانان کے توسط سے انجام پائے۔
مسجدالنبی اور مسجد قبا کی زیارت کے علاوہ مدینہ و مکہ کے تاریخی مقامات کی سیر، غلاف کعبہ کی زیارت، تعمیر حرمین بارے ڈکومنٹری اور دیگر مختلف پروگرامات مذکورہ حجاج کے لیے ترتیب دیے گیے تھے۔
گروپ کے حجاج علما کی وحدت بارے نشستوں میں بھی شرکت کریں گے۔/