انصارالله کا سعودی کے «ابها» ائیرپورٹ پر پھر حملہ

IQNA

انصارالله کا سعودی کے «ابها» ائیرپورٹ پر پھر حملہ

9:01 - August 11, 2019
خبر کا کوڈ: 3506490
بین الاقوامی گروپ- انصاراللہ نے ابھا ائیرپورٹ کے فلینگ اسٹیشن کو ڈرون حملہ سے نشانہ بنا کر تمام پروازیں معطل کردی۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «المسیره»، کے مطابق یمنی فوج اور انصاراللہ کے ترجمان «یحیی سریع» کا کہنا ہے کہ ابھا ائیرپورٹ کے دو ڈرون حملوں میں ائیرپورٹ کے فلینگ اسٹیشن کو تباہ کردیا گیا جس سے اس ائیرپورت پر تمام سرگرمیاں معطل کردی گئی ہیں۔

 

انکا کہنا تھا: یمن میں ملسل بیگناہ عوام کو نشانہ بنانے کے جواب میں مذکورہ حملہ کیا گیا ہے سعودی کی جانب سے گذشتہ ۲۴ گھنٹوں میں  ۲۶ ہوائی حملے کیے جاچکے ہیں۔

 

یمنی مسلح فورسز کے ترجمان کے مطابق نے عام عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ تمام سعودی ائیرپورٹس سے دور رہیں تاکہ وہ حملوں سے محفوظ رہ سکے۔/

3833825

نظرات بینندگان
captcha