لبنان؛ حفظ قرآن کے خصوصی مرکز کا افتتاح

IQNA

لبنان؛ حفظ قرآن کے خصوصی مرکز کا افتتاح

10:39 - September 06, 2019
خبر کا کوڈ: 3506587
بین الاقوامی گروپ- لبنان کے بقاع سٹی میں خصوصی مرکز کا افتتاح کیا گیا۔

ایکنا نیوز- الحیاہ نیوز کے مطابق حفظ قرآن کے خصوصی مرکز بقاع سٹی کے مجدل گاوں میں قایم کیا گیا ہے اور افتتاحی تقریب میں لبنان میں امارات کے سفیر حمید سعید الشامی سمیت اہم شخصیات شریک تھیں۔

 

مذکورہ مرکز بن زاید آل نھیان مرکز کے تعاون سے حفظ کی ترویج کے لیے قائم کیا گیا ہے۔

 

افتتاحی تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جسکے بعد اماراتی سفیر اور دیگر نے خطاب کیا۔

 

شامسی نے خطاب میں قرآنی تعلیمات کے حوالے سے کہا: مذکورہ مرکز کے قیام سے ثابت ہوتا ہے کہ اسلام شدت پسندی اور تعصب سے دور بقائے باہمی کی دعوت دینے والا مذہب ہے۔/

3840218

نظرات بینندگان
captcha