ایکنا نیوز- آستانہ حسینی کے مطابق سات محرم کی خصوصی مجلس اور عزاداری کو اہتمام کیا گیا ۔
مجلس و ماتم میں عزاداروں کی بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نے امام وقت کو پرسہ پیش کیا ۔
مجلس و ماتم میں مختلف ممالک کے عزادار شریک تھے۔
مجلس و ماتم کی جھلکیاں: