«شرم‌الشیخ»؛ میں حسن قرآت مقابلہ

IQNA

«شرم‌الشیخ»؛ میں حسن قرآت مقابلہ

17:12 - November 25, 2015
خبر کا کوڈ: 3457177
بین الاقوامی گروپ: وزارت اوقاف مصر کی جانب سے مذہبی سیاحتی سفر کو فروغ دینے کے حوالے سے بین الاقوامی حسن قرآت مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «الیوم السابع» کے مطابق تیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے وزارت اوقاف کی جانب سے «شرم‌الشیخ» میں منعقد کیے جائیں گے۔


مقابلوں میں حفظ، حسن قرآت کے چار مختلف کیٹگریز شامل ہیں جنمیں پچیس سال سے کم عمر کے افراد شرکت کرسکتے ہیں
بارہ سال سے کم عمر نواجونوں کا مقابلہ الگ سے منعقد کیا جایے گا۔


مقابلے میں اکیس سال سے کم عمر کے ایسے افراد کا حفظ مقابلہ بھی شامل ہے جو زہنی طور پر زیادہ باصلاحیت نہیں ۔

3456547

ٹیگس: مقابلہ ، قرآت ، حفظ ، قرآن
نظرات بینندگان
captcha