پروفیسر الازهر یونیورسٹی: آیت الکرسی قرآن کی عظیم ترین آیت ہے

IQNA

پروفیسر الازهر یونیورسٹی: آیت الکرسی قرآن کی عظیم ترین آیت ہے

7:25 - November 28, 2015
خبر کا کوڈ: 3457504
بین الاقوامی گروپ: الازھر یونیورسٹی میں شعبہ اسلامیات کے استاد کا کہنا ہے کہ آیت الکرسی خدا کی اہم صفات کی حامل عظیم ترین آیت ہے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «البلد»،کے مطابق الازھر یونیورسٹی کے استاد  احمد کریمه نے «العاصمه» سٹلایٹ چینل سے گفتگو میں کہا کہ آیت اللہ کرسی میں خدا کی اہم  صفات جلالیہ و جمالیہ اور صفت کمال کے علاوہ خدا کا اسم اعظم موجود ہے اور بلاشبہ یہ قرآن مجید کی عظیم ترین آیت ہے۔
انکا کہنا تھا کہ  لفظ «الله»  واجب الوجود  کے علم کے معنی میں ہے اور اس آیت کا ہرلفظ ایک اہم معنی پر دلالت کرتا ہے۔

3457402

ٹیگس: آیت ، کرسی ، عظیم ، ترین
نظرات بینندگان
captcha