افغانستان؛ قرآنی ورکشاپ بعنوان «اسکول قرآن کا دوست» کا انعقاد

IQNA

افغانستان؛ قرآنی ورکشاپ بعنوان «اسکول قرآن کا دوست» کا انعقاد

12:05 - December 20, 2015
خبر کا کوڈ: 3467305
بین الاقوامی گروپ: افغانستان کے صوبے زابل میں اساتذہ کے لیے قرآنی ورکشاپ منعقد کیا گیا ہے

ایکنا نیوز- ایرانی ثقافتی مرکز کے مطابق زابل میں چار روزہ ورکشاپ بعنوان «اسکول قرآن کا دوست» جاری ہے
زابل صوبے کے تعلیمی بورڑ کے تعاون سے منعقدہ ورکشاپ میں صوبے کے مختلف اسکولوں سے 160اساتذہ شرکت کررہے ہیں
قرآنی تعلیمات کی ترویج کے لیے قرآن مجید کا موثر تدریس، قرآنی تعلیمات اور طلباء کے سوالات اور جوابات کے موضوعات پر ورکشاپ میں کورسز کرائے جارہے ہیں.

3467110

نظرات بینندگان
captcha