مسجد کوفه؛ قرانی مقابلوں کی میزبان

IQNA

مسجد کوفه؛ قرانی مقابلوں کی میزبان

12:53 - December 21, 2015
خبر کا کوڈ: 3467793
بین الاقوامی گروپ: مسجد کوفہ کے دارلقرآن مرکز کے تعاون سے پانچواں قرآنی مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ویب سایٹ «masjed-alkufa.net»، دارلقرآن مرکزکوفہ  کے تعاون سے پانچواں قرآنی مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے
شعبے کے سربراہ عادل الیاسری کے مطابق رسول اکرم (ص) کی ولادت باسعادت کے حوالے سے مقابلہ مسجد کوفہ کے مسلم بن عقیل(ع) ہال میں منعقد ہوگا

قرآنی مرکز کے انچارج کے مطابق تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اورمختلف قرآنی مراکز کو دعوت نامہ ارسال کیا جارہا ہے

کمیٹی کے مطابق مقابلے میں شریک افراد کے استقبال اور مقابلوں سمیت دیگر تمام انتظامات کے لیے کام تیزی سے جاری ہے۔

3467600

نظرات بینندگان
captcha