استبول ؛ نایجرین شیعوں کی حمایت میں مظاهرے/ امریکه اور اسرائیلی پرچم نذر آتش

IQNA

استبول ؛ نایجرین شیعوں کی حمایت میں مظاهرے/ امریکه اور اسرائیلی پرچم نذر آتش

7:08 - December 22, 2015
خبر کا کوڈ: 3467988
بین الاقوامی گروپ: استنبول شهر کے علاقے «هالکالی» میں ترک شیعیوں نے نایجیرین شیعوں کی حمایت میں مظاهره کیا ۔

ایکنا نیوز- اسلام آزری ویب سایٹ کے مطابق استنبول کے شهر«هالکالی» میں ترک شیعیوں نے نایجیرین شیعوں کی حمایت میں مظاهره کیا اور امریکه و اسرائیل کو اس قتل عام کا ذمه دار قرار دیا۔
مظاهرین نے ترک حکومت کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانه بنایا اور ترک حکومت کی اسرائیل اور امریکه سے دوستانه رویوں کو خطرناک قرار دیتے هوئے شیعه مخالف پالسییوں سے دور رهنے کا مطالبه کیا۔
مظاهرین نے امریکی اور اسرائیلی پرچم بھی نذر آتش کیا ۔


قابل ذکر هے که برسراقتدار پارٹی نے صھیونی رژیم سے دوستانه پالیسی کی راه اپنائی هے جس کو عوام کی جانب سے شدید تنقید کیا سامنا هے۔

3467755

نظرات بینندگان
captcha