اینڈیپنڈنٹ؛ بیرمنگھم قرآنی نسخے پر کشمکش اور چی میگوئیاں

IQNA

اینڈیپنڈنٹ؛ بیرمنگھم قرآنی نسخے پر کشمکش اور چی میگوئیاں

11:14 - December 25, 2015
خبر کا کوڈ: 3469095
بین الاقوامی گروپ: اس سال بیرمنگھم یونیورسٹی میں ایک انتہائی قدیم قرآنی نسخے کے کچھ صفحات ملے تھے اور اس حوالے سے بحث جاری ہے

ایکنا نیوز- انگلش اخبار انڈیپنڈنٹ کے مطابق ریڈیو کاربن ٹیسٹ کے مطابق کہا جاتا ہے کہ ملنے والا قدیم قرآنی نسخہ 1370 سے متعلق ہے اور اس حوالے سے دعوی کیا جاتا ہے کہ یہ دنیا کا قدیم ترین نسخہ ہے


اماراتی مورخ: قدیم ترین قرآن نسخہ ابوبکر سے متلعق ہے


آل مکتوم مطالعاتی مرکز کے رکن اور عرب امارات کے معروف مورخ اکنون جمال بن حویرب کے مطابق امکانی طور پر یہ قرآن خلیفہ اول ابوبکر سے تعلق رکھتا ہے
حویرب نے بی بی سی سے گفتگو میں کہا ہے کہ میرے مطابق یہ قدیم ترین نسخہ ابوبکر سے متعلق اور وابستہ ہے

دعوی کی مخالفت


بیرمنگھم یونیورسٹی میں شعبہ اسلامیات اور عسیائیت مرکز کے استاد ڈیوید تھامس اس دعوی کو رد کرتا ہے کہ یہ نسخہ ابوبکر سے تعلق رکھتا ہے
تھامس کا کہنا ہے کہ ریڈیو کاربن ٹیسٹ سے پتہ چلتا ہے کہ اس نسخے کی کتابت ابوبکر کی وفات کے بیس سال بعدکی گئی ہے اور جس نے بھی کتابت کی ہے وہ پیغمبر اسلام کو خوب جانتے تھے۔

3468844

نظرات بینندگان
captcha