مصر؛ قرآن مجید کا روسی زبان میں ترجمہ

IQNA

مصر؛ قرآن مجید کا روسی زبان میں ترجمہ

7:51 - December 27, 2015
خبر کا کوڈ: 3469700
بین الاقوامی گروپ: وزارت اوقاف مصر کے مطابق روسی زبان میں قرآن مجید کا ترجمہ مکمل ہوچکا ہے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «وٹو»،کے مطابق مصری محقیقین اور مترجمین کی کوششوں سے روسی زبان میں قرآن مجید کا ترجمہ پایہ تکمیل کو پہنچ چکا ہے اور اس ترجمے ساتھ اہم زبانوں میں ترجموں کی تعداد نو تک پہنچ چکی ہے۔


وزارت اوقاف کے مطابق اس سے پہلے انگریزی ، چینی،کورین،اسپینش،جرمن،آلبانوی اور انڈونیشین زبان میں قرآن مجید کا ترجمہ ہوچکا ہے۔


مصری وزارت اوقاف کے مطابق شدت پسندی اور گمراہی سے مقابلہ اور قرآنی تعلمیات کو عام کرانا ترجموں کا مقصد ہے
مصر کے وزیر اوقاف محمد مختار جمعه کے مطابق سیرت النبی (ص) کے ترجموں پر کام بھی زیر غور ہے۔

3469426

ٹیگس: ترجمہ ، قرآن ، مصر ، روسی ، زبان
نظرات بینندگان
captcha