سبی کا سالانہ تاریخی تبلیغی اجتماع (آج) سے شروع ہوگا

IQNA

سبی کا سالانہ تاریخی تبلیغی اجتماع (آج) سے شروع ہوگا

7:54 - February 09, 2016
خبر کا کوڈ: 3500265
بین الاقوامی گروپ: سبی میں سالانہ تاریخی تبلیغی اجتماع آج سے شروع ہو گا، خیمہ بستیاں قائم کردی گئیں، لاکھوں افراد کی شرکت متوقع ہے
ایکنا نیوز- سبی کا سالانہ تاریخی تبلیغی اجتماع (آج) سے شروع ہوگا خیمہ بستی شہر قیام لاکھوں افراد کی شرکت لاکھوں کی تعداد میں فرزندان توحید سبی پہنچنا شروع متوقع سیکورٹی کے فول پروف انتظامات ، مہنگامی بے قابوتفصیلات کے مطابق سبی کا تاریخی مذہبی سالانہ تبلیغی اجتماع (آج) بروز منگل شروع ہوگا جس میں شرکت کیلئے ملک بھر سے لاکھوں افراد سبی پہنچنا شروع ہوگئے ہیں اجتماع گاہ میں حد نظر خیمہ بستیاں آباد ہوگئیں ہے سالانہ تبلیغی اجتماع کی سیکورٹی کیلئے کنٹرول روم کے علاوہ پولیس چوکی بھی قائم کردی گئی ہے شہر کے داخلی خارجی راستوں پر چیکنگ کا عمل بھی شروع کردیا ہے سالانہ اجتماع تین روز تک جاری رہے گا اجتماعی دعا 11فروری صبح 10بجے ادا کی جائے گی سالانہ تبلیغی اجتماع کے موقع پر مہنگامی عروج پر پہنچ چکی ہے کھانے پینے کی اشیاء مہنگے داموں فروخت کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔
نظرات بینندگان
captcha