پاکستان ؛ امید مظلومین عوامی جشن اور اجتماع کا اہتمام

IQNA

پاکستان ؛ امید مظلومین عوامی جشن اور اجتماع کا اہتمام

7:44 - May 20, 2016
خبر کا کوڈ: 3500827
بین الاقوامی گروپ: یوم ولادت امام زمانہ کی مناسبت سے کوئٹہ میں عظیم الشان جلسے اور جشن کا اعلان کیا گیا ہے
ایکنا نیوز- مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام حضرت امام مہدی (عج) کی ولادت با سعادت کے موقع پرایک عظیم جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا ہے۔جس سے مجلس وحدت مسلمین کے قائدین اور ممبر بلوچستان اسمبلی آغا رضا خطاب فرمائیںگے۔

منقبت خوانی اور شعر و شاعری کا سلسلہ پروگرام کا حصہ ہے ۔

جشن اور جلسہ عام  21 مئی 2016 بروز ہفتہ بوقت: 9:00 بجے رات کو  ہزارہ عید گاہ ، علمدار روڈ کوئٹہ میں منعقد ہوگا ۔

تمام مومنین و مومنات کو شرکت کی دعوت دی گیی ہے
نظرات بینندگان
captcha