تقریب رونمائی کتاب « زوار کربلا» کل منعقد ہوگی

IQNA

تقریب رونمائی کتاب « زوار کربلا» کل منعقد ہوگی

7:39 - July 16, 2016
خبر کا کوڈ: 3501160
بین الاقوامی گروپ:نامور شاعر عباس عاجز کی کتاب کی تقریب رونمائی میں ممبر صوبائی اسمبلی عباس عاجز بطور مہمان خاص شریک ہوں گے

تقریب رونمائی کتاب « زوار کربلا» کل منعقد ہوگی


ایکنا نیوز- معروف نوحہ خواں اور شاعر جناب عباس عاجز(مرحوم) کے نوحوں پر مبنی کتاب « زوار کربلا» کی تقریب رونمائی مورخہ 17 جولائی 2016 کو شام پانچ بجے گورنمنٹ ہزارہ سوسائٹی ہائی سکول میں منعقد ہوگی۔


مذکورہ کتاب عباس عاجز کے لکھے گیے اردو اور فارسی نوحوں اور شاعری پر مشتمل ہے۔

اس تقریب میں مہمان خصوصی منتخب نمائندہ پی بی 2 (ایم پی اے) محترم آغا رضا صاحب اور پاکستان کے معروف شاعر سہیل شاہ سہیل آف کراچی ہوں گے ۔


تمام اہل علم و ادب کے شائقین کو تقریب میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

نظرات بینندگان
captcha