امریکہ؛ «امید و هدایت قرآن کے رو سے» سیمینار کا اہتمام

IQNA

امریکہ؛ «امید و هدایت قرآن کے رو سے» سیمینار کا اہتمام

7:53 - January 09, 2017
خبر کا کوڈ: 3502269
بین الاقوامی گروپ: شمالی امریکہ میں چونواں سالانہ مسلم اجلاس «امید و هدایت قرآن کے رو سے» کے عنوان سے امریکی ریاست «ایلینوی» میں منعقد کیا جائے گا

امریکہ؛ «امید و هدایت قرآن کے رو سے» سیمینار کا اہتمام


ایکنا نیوز- نیوز ویب سایٹ «isna» کے مطابق اگلے سال رمضان المبارک کے موقع پر چار روزہ اجلاس اور سیمینار «روزمونٹ» شہر کے «ڈونالڈ اسٹیفنز» ہال میں منعقد کیا جائے گا۔


جہاں ایک طرف مسلمانوں کے امریکہ میں نفرت انگیز جرایم میں اضافہ ہورہا ہے ان حالات میں قرآن کریم سے وابستگی ، امید اور اس سے رہنمائی لینے کی ضرورت محسوس کی جارہی ہے اور اسی حوالے سے مذکورہ عنوان کے ساتھ سیمینار اور اجلاس منعقد کیا جارہا ہے۔


اجلاس کے ہمراہ سیمینار کے لیے مذکورہ عنوان پر مقالے فروری کے وسط تک مقالے بیھجوائے جاسکتے ہیں

تمام منتخب مقالوں کو فی کس پانچ ہزار ڈالر انعام دیا جائے گا ۔ اس حوالے سے مزید معلومات کے لیے programs@isna.net پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

3560683

نظرات بینندگان
captcha