اسلاموفوبیا کا اثر آسٹریلیمن ساین بورڑ تک پہنچ گیا !

IQNA

اسلاموفوبیا کا اثر آسٹریلیمن ساین بورڑ تک پہنچ گیا !

19:50 - January 18, 2017
خبر کا کوڈ: 3502324
بین الاقوامی گروپ: «آسٹریلین قومی دن» کے عنوان سے ملبرن میں حجاب کے ساتھ خواتین کی تصویر آسٹریلین پرچم کے ہمراہ کو سڑکوں سے ہٹا دیا گیا

اسلاموفوبیا کا سائن بورڑ آسٹریلیا تک پہنچ گیا !


ایکنا نیوز- روزنامه گارڈین کے مطابق ڈیجیٹل ساین بورڑ پر مختلف اقوام اور انکی ثقافتوں کے حوالے سے آسٹریلین پرچم کے ساتھ تصاویر پیش کی گیی تھیں جنمیں حجاب کے ساتھ دو مسلمان خواتین کی تصاویر پر اعتراضات اٹھائے گیے۔

اعتراض کرنے والوں کا کہنا ہے کہ اس طرح کی تصاویر آسٹریلین قومی دن کی نمایندگی نہیں کرسکتی ہیں !


ویکٹوریا کی وزیر ثقافت رابین اسکاٹ کا کہنا ہے : ساین بورڑ کمپنی «کیو ایم ایس» کے خلاف دھمکیوں اور اعتراضات کے بعد اس ساین بورڑ کو ہٹایا گیا ہے ۔


انکا کہنا تھا : جو لوگ اس ساین بورڑ کے ہٹانے کو کامیابی تصور کرتے ہیں بہتر ہے کہ وہ اپنے خیالات میں تبدیلی پیدا کریں۔

اسکاٹ نے مزید کہا : آسٹریلیا کا قومی دن تمام ثقافتوں کی رنگارنگی اور ہم آہنگی کا دن ہے۔

3563649

نظرات بینندگان
captcha