آسٹریلیا؛ «قرآن؛ جس نے دنیا ہلایا» مہم کا آغاز

IQNA

آسٹریلیا؛ «قرآن؛ جس نے دنیا ہلایا» مہم کا آغاز

13:35 - January 20, 2017
خبر کا کوڈ: 3502331
بین الاقوامی گروپ: اسلامی تحقیقی علمی مرکز کے تعاون سے «قرآن؛ جس نے دنیا ہلایا» مہم کا آغاز کیا گیا ہے

آسٹریلیا؛ «قرآن؛ جس نے دنیا ہلایا» مہم کا آغاز


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «ireaworld» کے مطابق جہاں ایک طرف دنیا کے مختلف ممالک میں اسلامو فوبیا کا سلسلہ جاری ہے وہی آسٹریلیا میں «قرآن؛ حاصل کرو» یا کتاب جس نے دنیا ہلادی ، مہم شروع کیا گیا ہے

اس مہم کو اسلام کے بارے میں نادرست اقدامات اور نام نہاد دانشوروں کا قرآن دیکھے بغیر اسلام کی برائی کرنے کے رد عمل میں شروع کیا گیا ہے۔

آسٹریلیا کے صوبہ وکٹوریا میں اسلامی تحقیقاتی مرکز کے تعاون سے قرآن کی آشنائی کے لیے اس مہم کو شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔


«قرآن؛ جس نے دنیا ہلایا» مہم میں قرآن بغیرتحریف کی کتاب، اربوں انسان جنہوں نے قرآن نہیں پڑھا ہے اور اس کتاب کو پہچانیے کے عنوان سے تبلیغ کیا جائے گا ۔

اس مہم میں آسٹریلیا کے مختلف شہروں میں اسٹالز لگایے اور عوام میں مفت قرآنی نسخے بھی تقسیم کیے جائیں گے۔

3564360
نظرات بینندگان
captcha