میانمار کے حوالے سے وزرائے خارجہ اجلاس کا بیانیہ

IQNA

میانمار کے حوالے سے وزرائے خارجہ اجلاس کا بیانیہ

13:38 - January 20, 2017
خبر کا کوڈ: 3502332
بین الاقوامی گروپ: اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ اجلاس میں میانمار میں مسلمانوں کی مشکلات کے حل پر تاکید کی گئی ہے

میانمار کے حوالے سے وزرائے خارجہ اجلاس کا بیانیہ


ایکنا نیوز- آناتولی نیوز کے مطابق کوالالمپور میں اسلامی ممالک کے وزرایے خارجہ اجلاس میں میانمار میں مسلمانوں کی مشکلات کے حل اور تشدد بند کرنے پر تاکید کی گیی ہے

اعلامیے میں مسلمانوں پر مظالم بند کرنے ، انکے حقوق کی رعایت اور دباو ہٹانے پر زور دیا گیا ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ مختلف اقوام میں ہم آہنگی اور وحدت کی فضا کو برقرار اور تعصب سے دوری کو یقینی بنایا جائے۔


اس اعلامیے میں اس بات کی حمایت کی گئی ہے کہ میانمار حکومت اور اقوام متحدہ کے درمیان مشترکہ طور پر ہم آہنگی برقرار کیا جائے۔


اجلاس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ دیگر ممالک میں روہنگی مسلمانوں کی ہجرت ختم اور انکی وطن واپسی اور حقوق بحال کرنے کے حوالے سے بھی اقدامات کیے جائے۔

اجلاس میں آٹھ اسلامی ممالک کے وزرایے خارجہ اور چالیس سے زیادہ دیگر ممالک کے نمایندے شریک تھے۔


ملایشیاء کے وزیر خارجہ عنیفه عمان نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا : ترکی کے تعاون سے دو امدادی کشتی جنمیں خوراک اور ادویات شامل ہیں فروری میں برما کی طرف روانہ کی جارہی ہیں۔

اجلاس میں ایران کے وزیر خارجہ «محمدجواد ظریف»، اور اعلی نمایندے«عباس عراقچی» ایران کی نمایندگی کررہے تھے ۔

3564532

نظرات بینندگان
captcha