ملبرن اسلامی میوزیم اور حکومتی امداد

IQNA

ملبرن اسلامی میوزیم اور حکومتی امداد

6:32 - January 21, 2017
خبر کا کوڈ: 3502337
بین الاقوامی گروپ: ملبرن میں اسلامی میوزیم جنوری ۲۰۱۴ کو بنایا گیا تھا جبکہ حکومتی امداد سے اسکی تزیین و آرائش اور وسائل کو بہتر بنایا جارہا ہے

ملبرن اسلامی میوزیم کا اور حکومتی امداد

ایکنا نیوز- آسٹریلین حکومت اور دیگر اسلامی ممالک کے فلاحی اداروں کے تعاون سے لاکھوں ڈالر کی امداد سے میوزیم کی بہتری کی کوشش کی گیی ہے۔


اسلامی میوزیم کی تعمیر اور قیام کا مقصد اسلامی معماری اور آثار کی شناخت بتایا جاتا ہے

اس میوزیم کو منفرد انداز میں بنایا گیا ہے اور اسلامی و جدید فن تعیمر کی امتزاج سے اس کی۔

 عمارت کو خوبصورت انداز میں مکمل کیا گیا ہے جسمیں کاشی کاری اور خطاطی کے ہنر نمایاں ہے۔


اس میوزیم میں اسلامی آثار اور علمی مواد کو پانچ شعبوں «اسلامی عقاید»، «اسلام اور انسانی تمدن»، « اسلامی آرٹَ»، « اسلامی معماری » اور «آسٹریلیا میں مسلمانوں کی تاریخ» میں پیش کیا گیا ہے۔

ملبرن اسلامی میوزیم کا اور حکومتی امداد

3563732

نظرات بینندگان
captcha