شام؛ «الفوعه» و «کفریا» کی مساجد پر تکفیریوں کو راکٹوں سے حملہ

IQNA

شام؛ «الفوعه» و «کفریا» کی مساجد پر تکفیریوں کو راکٹوں سے حملہ

9:25 - January 21, 2017
خبر کا کوڈ: 3502338
بین الاقوامی گروپ: تکفیری دہشت گردوں نے فوعہ اور کفریا کے مساجد پر راکٹوں سے حملہ کردیا
شام؛ «الفوعه» و «کفریا» کی مساجد پر تکفیریوں کو راکٹوں سے حملہ

بین الاقوامی گروپ: العالم نیوز کے مطابق شام کے شہر ادلب کے شمالی علاقوں فوعہ اور کفریا کی مساجد کو نماز جمعہ کے دوران تکفیری دہشت گردوں نے راکٹوں اور میزاییلوں سے نشانہ بنایا اور فایرنگ کی ۔


رپورٹ کے مطابق تکفیری دہشت گردوں نے مختلف اطراف سے نمازیوں اور مساجد پر حملہ کیا تاہم اب تک جانی اور دیگر نقصانات کی درست رپورٹ اب تک موصول نہیں ہوسکی ہے۔


داعش اور دیگر تکفیری تنظیم درجنوں مساجد کو شام میں شہید کرچکی ہیں ۔


3564592

نظرات بینندگان
captcha