ترکی ؛ اذان پر محدود پابندیاں عاید

IQNA

ترکی ؛ اذان پر محدود پابندیاں عاید

7:52 - February 21, 2017
خبر کا کوڈ: 3502540
بین الاقوامی گروپ: ترکی کی دیانت پارٹی کے مطابق اذان پر محدود قسم کی پابندیاں لگا دی گیی ہیں

ترکی ؛ اذان پر محدود پابندیاں عاید


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «Time Türk» کے مطابق ترکی کی دیانت پارٹی نے محدود حکمنامہ جاری کردیا ہے جسکے مطابق مساجد سے ۸۰ ڈسی‌بل (Decibel) سے زیادہ آواز کے ساتھ اذان نشر کرنے پر پابندی ہوگی۔


دیانت پارٹی کے مطابق اس محدویت کی وجہ عوام اور مساجد کے آس پاس کے گھروں کی شکایت ہے جسمیں انہوں نے بلند آواز کو تکلیف کا باعث قرار دیا ہے۔


قابل ذکر ہے کہ گذشتہ ہفتے کو بھی یورپی جوانوں کے اولمپیک گیمز کے دوران اسٹڈیم کے قریب پولیس نے قرآن مجید کے تقسیم کو روک دیا تھا۔


3576382

نظرات بینندگان
captcha