امریکہ؛ «مسلمانوں سے ملاقات» پروگرام کا اہتمام

IQNA

امریکہ؛ «مسلمانوں سے ملاقات» پروگرام کا اہتمام

7:47 - February 22, 2017
خبر کا کوڈ: 3502546
بین الاقوامی گروپ: امریکی ریاست یوٹا کے اسلامی مرکز میں ہر ہفتے کو «مسلمانوں سے ملاقات» پروگرام منعقد کیا جاتا ہے

امریکہ؛ «مسلمانوں سے ملاقات» پروگرام کا اہتمام


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے « byu» کے مطابق گذشتہ سال دسمبر سے مذکورہ پروگرام شروع کیا گیا ہے جسکا مقصد اسلام اور دیگر مذاہب کے پیروکاروں میں افھام و تفہیم پیدا کرانا ہے

مسلمانوں سے ملاقات پروگرام ہر ہفتے کو صبح ۷:۳۰ یوٹا کے اسلامی مرکز میں منعقد کیا جارہا ہے

اسلامی مرکز کے ڈائریکٹر«شعیب دین» کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کے انتخاب کے بعد یوٹا کے عوام نے ای میل اور کارڑز کے زریعے سے مسلمانوں سے ہمدردی اور یکجہتی کا اظھار کیا.


انکا کہنا ہے کہ مذکورہ پروگرام میں مسلمانوں سے ملاقات، اسلام سے آشنائی اور سوال و جواب کا سیشن شامل ہے جبکہ پروگرام کے آخر میں کھانا کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے

شعیب دین کا مزید کہنا ہے کہ اس پروگرام سے عوام کو اسلام کا مثبت پہلو دیکھنے کو ملتا ہے اور مختلف اقوام اور مذاہب کے لوگ اسلام سے بہتر انداز میں واقفیت حاصل کرتے ہیں

3576760

نظرات بینندگان
captcha