انسٹا گرام پر بین الاقوامی قرآنی مقابلے برراہ راست دیکھیے

IQNA

انسٹا گرام پر بین الاقوامی قرآنی مقابلے برراہ راست دیکھیے

14:35 - April 23, 2017
خبر کا کوڈ: 3502863
بین الاقوامی گروپ: ایکنا نیوزکی جانب سے سوشل میڈیا انسٹاگرام پر بین الاقوامی قرآنی مقابلے برراہ راست نشر ہوںگے
انسٹا گرام پر بین الاقوامی قرآنی مقابلے برراہ راست دیکھیے

ایکنا نیوز- تہران میں جاری بین الاقوامی قرآنی مقابلے مصلے امام خمینی کمپلیکس میں جاری ہیں جو ایکنا کے انسٹاگرام پر برراہ راست دیکھے جاسکتے ہیں.


انسٹاگرام پر دیگر مقابلوں کو نشر کرنے کا بھی اہتمام کیا گیا ہے اور خواہشمند حضرات iqnanews@ کے ایڈرس کے زریعے سے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کو ملاحظہ کرسکتے ہیں ۔

3591231


نظرات بینندگان
captcha