طور سینا مسجد؛ ایتوپیا کے مسلمانوں کے اجتماع کا مرکز
شمالی ایتوپیا کے علاقے ویللو میں میں طور لکڑی سے بنی ہویی خوبصورت تاریخی مسجد طورسینا کو اس ملک کی ثقافتی میراث میں شمار کیا جاتا ہے جسکو بجا طور ایتوپیا کے مسلمانوں کے اجتماع کو مرکز قرار دیا جاسکتا ہے