بروکسل میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے قدس ریلی

IQNA

بروکسل میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے قدس ریلی

12:42 - June 23, 2017
خبر کا کوڈ: 3503180
بین الاقوامی گروپ: عالمی یوم قدس کی مناسبت سے پہلی بار بیلجیم کے دارالحکومت بروکسل میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ ہوگا

بروکسل میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے قدس ریلی


ایکنا نیوز- ایکنا کے مطابق یوم قدس ریلی اور احتجاج آج مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے منعقد ہوگا۔


مظاہرین قدس ریلی میں فلسطینیوں پر مظالم اور قدس پر ناجائز قبضے کی مذمت اور فلسطینی عوام سے یکجہتی کے نعرے بلند کریں گے۔


یوم قدس کے حوالے سے اس ریلی اور مظاہرے میں تمام آزادی پسند افراد سے شرکت کی استدعا کی گیی ہے۔

3612248

نظرات بینندگان
captcha