جامع مسجد کوالالمپور دنیا کی قدیم مسجدوں میں شمار کی جاتی ہے جسکی تعمیر 1907 کو شروع اور 1909 کو « سلطان سلانگور» کے ہاتھوں افتتاح ہویی ۔ اس مسجد کی تعمیر میں برطانوی انجنیر کی کاوشیں بھی شامل ہیں جو دو اہم نہروں کلانگ اور گومباک کے سنگم پر واقع ہے ۔