زیارت آل یاسین کے چند جملے

IQNA

زیارت آل یاسین کے چند جملے

اے میرے رب درود بھیج محمد و آل محمد پر اور میرے دل کو، یقین سے بھر دے
اے میرے رب درود بھیج محمد و آل محمد پر اور میرے دل کو
یقین سے بھر دے
میرے سینے کو نور ایمان سے‏
میرے افکار کو ارادے سے 
اور ارادے کو علم سے 
اور میری طاقت کو نور عمل سے
میری زبان کو صداقت سے
میرے دین کو نور بصیرت سے
میری آنکھ کو نور بصیرت سے
میرے کان کو نور حکمت سے
اور میری دوستی کو موالات محمد و آل محمد علیهم‏ السلام سے۔
مفاتیح الجنان؛ زیارت آل یاسین

زیارت آل یاسین کے