حرم امام علی میں عراقی قاریوں کا اجتماع

IQNA

حرم امام علی میں عراقی قاریوں کا اجتماع

13:07 - August 08, 2017
خبر کا کوڈ: 3503374
بین الاقوامی گروپ: حرم علوی کے قرآنی مرکز کے تعاون سے «امیر القراء» کے عنوان سے قومی سطح کے قاریوں کا اجتماع منعقد کیا گیا

حرم امام علی میں عراقی قاریوں کا اجتماع


ایکنا نیوز- آستانہ علوی کی ویب سایٹ کے مطابق قرآنی شعبے کے ڈپٹی «علاء محسن» کا اس بارے میں کہنا تھا: مسلسل تین سالوں سے قومی سطح کے قاریوں کا اجتماع منعقد کیا جارہا ہے

«امیر القراء» کے عنوان سے منعقدہ اس پروگرام میں معروف قاریوں نے تلاوت کی ۔ پروگرام میں عراق کے دس صوبوں سے ساٹھ نامور قاری شریک تھے.

حرم امام علی میں عراقی قاریوں کا اجتماع

انکا مزید کہنا تھا: «امیر القراء» قرآنی پروگرام میں پندرہ نامور قاری جو دوسرے مرحلہ میں کامیاب قرار پایے تھے انہوں نے

شیخ عبدالفتاح شعشاعی کی تقلیدی تلاوت کی مشق کی جبکہ اگلے مرحلوں میں قاری«مصطفی اسماعیل»، «احمد محمد شبیب»، اور«حمدی الزامل» نامور قراء کی تقلیدی مشق کا پروگرام بنایا گیا ہے۔

حرم امام علی میں عراقی قاریوں کا اجتماع

3627648

نظرات بینندگان
captcha