آسٹریا میں چاند گرہن اورنماز آیات کی دعوت

IQNA

آسٹریا میں چاند گرہن اورنماز آیات کی دعوت

14:35 - August 08, 2017
خبر کا کوڈ: 3503375
بین الاقوامی گروپ: آسٹریا میں امام علی(ع) مرکز کی تحقیقاتی کمیٹی کے مطابق چاند گرہن آسٹریا میں دیکھا جاسکتا تھا

آسٹریا میں چاند گرہن اورنماز آیات کی دعوت


ایکنا نیوز- ویانا میں امام علی(ع) اسلامی مرکز کے مطابق پیرو کو چاند گرہن قابل مشاہدہ تھا جس کے لیے تمام لوگوں سے درخواست کی گیی تھی کہ اس حوالے سے نماز آیات کا پڑھنا لازم ہے۔


کمیٹی کے مطابق مختلف شہروں میں چاند گرہن کا وقت مختلف تھا تاہم تمام افراد پر واجب ہوجاتا ہے کہ چاند گرہن کے موقع پر نماز آیات بجا لائے۔


آسٹریا کے علاوہ دیگر متعدد ممالک میں چاند گرہن کا مشاہدہ کیا گیا۔

3627742

نظرات بینندگان
captcha