سینیگال؛ قرآنی ٹیچروں کا تربیتی کورس اختتام پذیر

IQNA

سینیگال؛ قرآنی ٹیچروں کا تربیتی کورس اختتام پذیر

13:21 - August 09, 2017
خبر کا کوڈ: 3503380
بین الاقوامی گروپ: مریدیہ مکتبہ فکر کے لیے دوسرا قرآنی کورس ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے سینیگال میں اختتام کو پہنچ گیا ہے

سینیگال؛ قرآنی ٹیچروں کا تربیتی کورس اختتام پذیر


ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق تجوید و قرآت کے جدید طرز سکھانے کے حوالے سے تربیتی کورس ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے منعقد کیا گیا جسمیں ایران کے معروف قاری زکی لو نے رہنمائی کے فرایض انجام دیے۔


قرآنی کورس قرآنی مدارس کے الائنس کے تعاون سے «دار المنان» شهر میں منعقد کیا گیا

تین روزہ قرآنی کورس میں ایران کے ثقافتی سفیر سید‌حسن عصمتی کے علاوہ سینیگال کے چودہ صوبوں سے ۳۰ قرآنی ٹیچرز شریک تھے۔


رپورٹ کے مطابق طوبی میں پہلی بار ایک غیر ملکی ثقافتی ادارے کے تعاون سے قرآنی کورس منعقد کیا گیا جسکو سینیگال ریڈیو نے ریکارڈ بھی کرلیا ہے جبکہ تمام شرکاء کو خصوصی انعامات بھی دیے گیے ہیں۔

3628235

نظرات بینندگان
captcha