ترکی؛ قونیه میں شاندار قرانی مقابلہ

IQNA

ترکی؛ قونیه میں شاندار قرانی مقابلہ

12:47 - August 11, 2017
خبر کا کوڈ: 3503387
بین الاقوامی گروپ: چودہواں حسن قرآت مقابلہ ترکی کی دیانت پارٹی کے تعاون سے قونیہ شہر میں منعقد کیا گیا


ترکی؛ قونیه میں شاندار قرانی مقابلہ

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «Memleket.com» کے مطابق ترکی کی دیانت پارٹی کی جانب سے «هفته مساجد»کی مناسبت سے مذہبی خدام کے لیے حسن قرآت کا مقابلہ منعقد کیا گیا

مسجد «کاپو» میں منعقدہ مقابلوں میں قونیہ شہر کے مفتی اعظم «علی آک‌پینار» بھی خصوصی طور پر شریک تھے۔


ترکی کی دیانت پارٹی سے وابستہ ادارہ نظارت کے سربراہ «حافظ عثمان» بھی مقابلوں میں بطور جج شریک تھے جبکہ مقابلوں کے اختتام پر قاری «سلیمان شمشک» اور «مصطفی دمیرجی» بالترتیب اول و دوم پوزیشن کے حقدار قرار پائے۔


قاری «یوسف دورموش» اور «نیازی آتماجا» کو مشترکہ طور پر سوم پوزیشن کے لیے کامیاب قرار دیا گیا۔

3628895

نظرات بینندگان
captcha