عراقی اور مصری قاریویں کے طرز پر تلاوت کا کورس

IQNA

عراقی اور مصری قاریویں کے طرز پر تلاوت کا کورس

13:22 - August 16, 2017
خبر کا کوڈ: 3503412
بین الاقوامی گروپ: آستانہ مقدس حضرت عباس(ع) کے تعاون سے کربلا میں عراقی اور مصری قاریوں کے طرز پر تلاوت سیکھانے کا کورس جاری ہے

عراقی اور مصری قاریویں کے طرز پر تلاوت کا کورس


ایکنا نیوز- ویب سایٹ «alkafeel.net» کے مطابق حرم حضرت عباس(ع) کے قرآنی شعبے کے تعاون سے

«سید الماء» قرآنی کورس منعقد کیا گیا ہے جسمیں عراقی اور مصری قاریوں کے طرز پر تلاوت سکھانے کا اہتمام کیا گیا ہے

ہرجمعرات کو ہونے والی قرآنی کلاس میں نوے قرآء اس وقت تلاوت سیکھ رہے ہیں

کورس میں تلاوت، صوت و لحن اور تجوید کے احکام عراقی اور مصری طرز کے قاریوں پر سکھایا جاتا ہے۔

قرآںی کورس «سید الماء» کا مقصد نسل نوکو قرآن کے جدید اصولوں اور فن سے آشنا کرانا ہے جبکہ کورس میں قاری «علاءالدین حمود» اور «سید حیدر جلوخان الموسوی» استاد کے فرائض انجام دیں رہے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ تلاوت میں عراقی اور مصری طرز کو خاص اہمیت حاصل ہے۔

حدیث میں امام صادق(ع) سے روایت ہے: «ان القرآن نزل بالحزن فاقروه بالحزن: قرآن حزن و غم کے ساتھ نازل ہوا ہے پس تم اسی انداز میں اسکی تلاوت کرو»

3631053

نظرات بینندگان
captcha