ایران اور آرمینیا کا مشترکہ قرآنی پروگرام

IQNA

ایران اور آرمینیا کا مشترکہ قرآنی پروگرام

13:25 - August 16, 2017
خبر کا کوڈ: 3503413
بین الاقوامی گروپ: آرمینیا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی مرکز کے تعاون سے «رصد» پروگرام منعقد کیا گیا

ایران اور آرمینیا کا مشترکہ قرآںی پروگرام


ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت وتعلقات اسلامی کے مطابق ایرانی ثقافتی ایمبیسیڈر مجید مشكی نے قرآنی ٹی وی پر قرآنی سرگرمیوں کے حوالے سے بریفینگ دی۔

اس سے پہلے پانچ مختلف پروگراموں میں جنوبی افریقہ کے ثقافتی سفیر شهروز فلاحت‌پیشه، یونان میں ثقافتی سفیر ، علی‌محمد حلمی، بوسنیا میں ایران کے ثقافتی سفیر ، علی‌اصغر عامری، یوگنڈا میں ایران کے ثقافتی سفیر ، علی بختیاری، اور انڈونیشیاء میں ایران کے ثقافتی سفیر عبدالرضا سیفی «رصد» کے عنوان سے قرآنی پروگرام میں پیش ہوچکے ہیں۔

3631091

نظرات بینندگان
captcha