یونان میں قدیم ترین مسجد کا دوبارہ افتتاح

IQNA

یونان میں قدیم ترین مسجد کا دوبارہ افتتاح

14:41 - August 18, 2017
خبر کا کوڈ: 3503420
بین الاقوامی گروپ: ایتھنز میں یونان کی قدیم ترین مسجد کی دوبارہ مرمت کے بعد از سر نو افتتاح کیا گیا

یونان میں قدیم ترین مسجد کا دوبارہ افتتاح


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے « greekreporter» کے مطابق یونان کے وزیر ثقافت کا کہنا ہے کہ مذکورہ مسجد میں جلد نمایش کا اہتمام کیا جائے گا

یہ مسجد سال ۱۴۵۶ کوعثمانیوں کے حملے کے بعد «بازیلیکا» کلیسا کی جگہ تعمیر کی گیی تھی۔


عثمانی جنگ کے دوران یہ دوبارہ کلیسا بنایا گیا اور پھر سال ۱۸۲۴ عثمانی شہنشاوں کے خلاف بغاوت کے دوران دوبارہ اسکو مسجد کے طور پر افتتاح کیا گیا۔

یونان میں قدیم ترین مسجد کا دوبارہ افتتاح


اس مسجد کو جیل اور تنور کے طور پر بھی استعمال کیا گیا اور بیسویں صدی کے آغاز میں میوزیم کے طور پر تعمیر کیا گیا اور آخر کار ۲۰۱۰ کو یونانی وزیر ثقافت کے حکم پر دوبارہ مسجد بنا کر اس کی مرمت کا کام مکمل کرلیا گیا ہے۔

3631585

نظرات بینندگان
captcha